Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کفر ہے حدیث کی شرح
Question
مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کفر ہے ، اس حدیث کی شرح دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بخاری شریف کی حدیث پاک ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : "سباب المسلم فسوق، وقتاله کفر "ترجمہ : مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے قتال کرنا کفر ہے ۔ مذکورہ حدیث مبارکہ کی شرح بیان فرمادیں۔ جواب
Answer (beginning)
سوال میں بیان کردہ حدیث مبارکہ سے مراد یہ ہے کہ : فق کا مطلب ہے : اللہ تعالیٰ کی نافرمانی ۔ تو مسلمان کو گالی دینا فسق ہے کا مطلب ہے کہ : "مسلمان کو گالی دینا گناہ و حرام ہے ۔ "1 اور کفر کے یہاں مختلف معانی ہو سکتے ہیں : (الف) نعمت کی ناشکری جو کہ حقیقتی کفر کا سبب بن سکتی ہے ۔ (ب) کافروں کا سا کام ۔ (ج) حقیقی کفر ، اور یہ تب ہے جبکہ مسلمان کے ساتھ ناحق قتال کو حلال سمجھ کر کرے یا اس کے مسلمان ہونے کی وجہ سے اس کے ساتھ قتال کرے ۔ (د) اور یا پھر وعید کی شدت بیان کرنے کے لیے کفر کا اطلاق کیا گیا۔ قتال کا مطلب ہے : "الڑائی جھگڑا ، مار پیٹ ، جنگ ، قتل ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.