Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز کے علاوہ دعا مانگ سکتے ہیں؟
- Answered by
- مولانا محمد فراز عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4217-WAT
- Issued
- 17 ربیع الاول 1447ھ /11 ستمبر 2025ء
Question
کیا نماز کے علاوہ بھی دعا مانگ سکتے ہیں ؟ جواب نماز کے علاوہ دعا مانگنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
دعا ایک عبادت ہے، لہذا نماز کے بعد ہو یا نماز کے علاوہ، بہر صورت دعا مانگی جا سکتی ہے ، قرآن و حدیث میں دعا مانگنے کے بہت سے فضائل بیان ہوئے ہیں، نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم خود بھی کثرت کے ساتھ دعا کیا کرتے تھے اور اپنی امت کو بھی بکثرت دعا کی ترغیب ارشاد فرمائی ہے ۔ دعا کا حکم دیتے ہوئے اللہ پاک نے ارشاد فرمایا : وَ قَالَ رَبُّكُمُ ادْعُونِي أَسْتَجِبْ لَكُمْ ترجمہ کنز العرفان : اور تمہارے رب نے فرمایا : مجھ سے دعا کرو میں تمہاری دعا قبول کروں گا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.