Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے زکوٰۃ کے پیسے دینا

Fatwa no.
4209-WAT
Issued
18 ربیع الاول 1447ھ /12 ستمبر 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Question

سیلاب زدگان کی امداد کے لئے زکوۃ کے پیسے دینا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا سیلاب زدگان کے لئے کھانے وغیرہ میں زکوۃ کے پیسے دیئے جاسکتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سیلاب سے متاثر کسی فرد کو کھانے وغیرہ کے لیے زکوۃ کے پیسے دینے ہیں، تو اس کا مستحق زکوۃ ہونا ( یعنی شرعی فقیر ہونا اور سید یا ہاشمی نہ ہونا) ضروری ہے ، ورنہ زکوۃ ادا نہیں ہوگی اور اگر کسی معتقد ادارے کو دینے ہیں جو احکام شرع کا خیال رکھتا ہو اور ان تک پہنچا دیں، تو اس ادارے کو اس رقم کے زکوۃ ہونے کے متعلق بتا دیں، تاکہ وہ اس رقم کو مستحق زکوۃ افراد کو ہی دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.