Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

رشتہ دار کی فوتگی والے دنوں میں نکاح کرنا

Answered by
مولانا محمد آصف عطاری مدنی
Fatwa no.
4207-WAT
Issued
18 ربیع الاول 1447ھ /12 ستمبر 2025ء

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں فوتگی کے بعد آپ کا اپنے لڑکے کا نکاح کروانا، جائز ہے ، کیونکہ نکاح پورے سال میں کسی وقت بھی کیا جا سکتا ہے ۔ نیز اگر سوال میں سادگی سے مراد یہ ہے کہ فوتگی ہو گئی ہے اس لیے گانے باجے نہیں بجائیں گے تو یا درکھیں کہ اگر فوتگی نہ بھی ہوئی ہو پھر بھی شادی ہو یا کوئی اور معاملہ اس میں میوزک چلانا ، گانے گا نا ناجائزو گناہ ہے ۔ امام اہل سنت مجدد دین و ملت الشاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن فرماتے ہیں : "نکاح کسی مہینے میں منع نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.