Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام سبطین رکھنا

Fatwa no.
4205-WAT
Issued
11 ربیع الاول 1447ھ / 05 ستمبر 2025ء

Question

بچے کا نام سبطین رکھنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں اپنے بیٹے کا نام "محمد سبطین " رکھنا چاہتا ہوں ، تو کیا یہ نام رکھنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سبطین کا معنی ہے : " دو پوتے یا دو نوا سے " اور یہ حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنہما کا مبارک لقب ہے ، جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے ہیں، لہذا یہ برکت والا نام رکھنا نہ صرف جائز، بلکه باعث خیر و برکت ہے ۔ فیروز اللغات میں ہے "سبطین : (1) دو پوتے یا دوہتے، (2) حضرت امام حسن اور حضرت امام حسین رضی اللہ تعالی عنهما ( جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے نواسے تھے ) ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.