Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نبی پاک ﷺ کو مالک و مختار کہنا

Question

نبی پاک مسلم کو مالک و مختار کہنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ کیا نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کو مالک و مختار کہہ سکتے ہیں؟ اور اگر کہا تو کیا نیت ہونی چاہیئے ؟ جواب

Answer (beginning)

بلاشبہ نبی کریم رؤوف رحیم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ تبارک و تعالیٰ کی عطا اور فضل عظیم سے مالک و مختار ہیں، اور آپ علیہ الصلوۃ والسلام کا مالک و مختار ہونا قرآن عظیم اور احادیث مبارکہ سے ثابت ہے ۔ آپ صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو مالک و مختار کہتے ہوئے یہ نیت ہونی چاہئے کہ ہر چیز کا حقیقی مالک و مختار تو صرف اللہ تبارک و تعالیٰ ہی ہے، البتہ اللہ تبارک و تعالیٰ کی خاص عنایت اور فضل عظیم سے حضور اقدس صلی اللہ تعالیٰ علیہ و سلم ، اللہ عزوجل کے نائب مطلق ہیں ، تمام جہان حضور (صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم) کے کنٹرول میں دے دیا گیا، جو چاہیں کریں، جسے جو چاہیں دیں ، جس سے جو چاہیں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.