Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کا نام جِیاد رکھنا
- Answered by
- مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4198-WAT
- Issued
- 04 ربیع الاول 1447ھ /29اگست 2025ء
Question
جیاد نام رکھنا کیسا ؟ جواب بچے کا نام جیا د رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
جیاد : جیم کے زیر کے ساتھ لفظ جید کی جمع ہے ، اور جید کا معنی ہے : عمدہ اور بہتر فرو۔ اس معنی کے لحاظ سے یہ نام رکھ سکتے ہیں۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولا صرف محمد، یا پھر احمد نام رکھیں اور پکارنے کے لیے احادیث مبارکہ پر عمل کرتے ہوئے بچوں کا نام اچھے اور نیک لوگ مثلاً انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام ، صحابہ کرام و اولیائے کرام علیہم الرضوان کے نام پر رکھیں کہ اچھے نام کا اثر بھی اچھا ہوتا ہے اور یوں امید ہے کہ بزرگوں کی برکات بھی حاصل ہوں گی ۔ القاموس الوحید میں ہے ”جادَ ۔ جُؤدَةً : عمدہ ہونا ، بہتر ہونا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.