Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کی تاریخ

Answered by
مولانا عبدالرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
4197-WAT
Issued
04 ربیع الاول 1447ھ / 29 اگست 2025ء

Question

حضرت امام حسن رضی اللہ تعالی عنہ کی شہادت کی تاریخ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حضرت امام حسن رضی اللہ عنہ کی شہادت کس تاریخ کو ہوئی تھی ؟ جواب

Answer (beginning)

نواسه رسول، راکب دوش مصطفی، حضرت سید نا امام حسن مجتبی رضی اللہ عنہ کی شہادت 5 ربیع الاول 49ھ کو مدینہ منورہ میں ہوئی ۔ چنانچہ تاریخ الخلفاء للسیوطی میں ہے ”و كانت وفاته سنة تسع وأربعين، وقيل: في خامس ربيع الأول سنة خمسین “ ترجمہ : امام حسن رضی اللہ عنہ کی وفات 49 ھ کو ہوئی اور کہا گیا ہے کہ 5 ربیع الاول، مطابق 50 ھ کو ہوئی ۔ ( تاریخ الخلفاء للسیوطی، صفحه 147، مکتبہ نزار مصطفی الباز) صدر الافاضل مفتی سید محمد نعیم الدین مراد آبادی رحمتہ اللہ تعالی علیہ ( سالِ وفات : 1367ھ / 1947ء) لکھتے ہیں : آپ نے پانچویں ربیع الاول 49 کو اس دار نا پائیدار سے مدینہ طیبہ میں رحلت فرمائی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.