Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
خطاکاروں میں بہترین، وہ ہیں جو توبہ کرنے والے ہیں، حدیث کا حوالہ و مفہوم
Question
خطا کاروں میں بہترین ، وہ ہیں جو تو بہ کرنے والے ہیں ، حدیث کا حوالہ و مفہوم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اس حدیث " سارے انسان خطا کار ہیں ، اور خطا کاروں میں سب سے بہتر وہ ہیں جو تو بہ کرنے والے ہیں " کا مفہوم اور حوالہ کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
مذکورہ حدیث مبارکہ کے الفاظ یہ ہے ”عن انس، قال: قال رسول الله صلی اللہ تعالی علیه وآله وسلم: کل بنی آدم خطاء وخير الخطائين التوابون “ ترجمہ : حضرت سیدنا انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے فرماتے ہیں : رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا : ہر انسان بہت خطا کار ہے ، اور بہت خطائیں کرنے والوں میں سب سے بہتر تو بہ کرنے والے ہیں ۔ مذکورہ حدیث مبارکہ احادیث کی کئی کتابوں میں موجود ہے ، چند حوالہ درج ذیل ہیں : (1) سنن ابن ماجہ، جلد 5 ، صفحہ 321، حدیث : 4251، دار الرسالة العالمية - (2) مشکوۃ المصابیح، جلد 2، صفحہ 724 ، حدیث : 2341، المكتب الاسلامی، بیروت ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.