Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بھردو جھولی میری یا محمد ﷺ نعت پڑھنا کیسا؟
Question
بھر دو جھولی میری یا محمد (علیہ الصلوۃ والسلام) لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی “ پڑھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بھر دو جھولی میری یا محمد ( علیہ الصلوۃ والسلام)، لوٹ کر میں نہ جاؤں گا خالی “ یہ پڑھنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم سے مدد مانگنا، شرعا جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں کہ یہ در حقیقت آپ علیہ الصلوۃ و السلام کو اللہ تعالی کی بارگاہ میں وسیلہ بنانا ہے اور قرآن پاک میں وسیلہ تلاش کرنے کا حکم ارشاد فرمایا گیا ہے ۔ ہاں ! یہ یا دور ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و سلم کو آپ علیہ الصلوۃ والسلام کے القابات کے ساتھ پکارا جائے مثلا یا رسول الله ، یا حبیب اللہ ، (عزوجل و صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم) وغیرہ، کہ آپ علیہ الصلوۃ والسلام کو نام کے ساتھ پکارنے کی اجازت نہیں ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.