Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کسی خاص رنگ کا کفن دینے کی وصیت کا حکم

Question

کسی خاص رنگ کا کفن دینے کی وصیت کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ایک مرنے والے نے وصیت کی کہ مجھے سبز کفن دے کر دفنایا جائے ، اب ہم نے اس کی وصیت پر عمل کر دیا ، کیا اس وجہ سے ہم گناہ گار تو نہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

پوچھی گئی صورت میں سبز رنگ کے کفن والی وصیت کو پورا کرناضروری نہیں تھا، لہذا حکم تو یہی تھا کہ میت کو سفید رنگ کے کپڑوں میں ہی کفن دیا جا تا کہ یہی بہتر و افضل ہے۔ البتہ چونکہ سفید کے علاوہ ایسے رنگ کے کپڑوں میں کفن دینا بھی جائز ہے کہ جو میت کے لئے زندگی میں پہننا جائز ہو اور مرد کے لئے سبز رنگ کے کپڑے زندگی میں پہنا جائز ہے ، تو یوں سبز رنگ کا کفن دینا گناہ نہیں ہوا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.