Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا عورت ولی بن سکتی ہے؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4179-WAT
- Issued
- 09 ربیع الاول 1447ھ / 03 ستمبر 2025ء
Question
عورت کا مقام ولایت حاصل کرنا دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا عورت مقام ولایت حاصل کر سکتی ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
ولایت کسی شے نہیں کہ بندہ محض سخت مشکل اعمال کر کے اسے حاصل کرلے بلکہ یہ ایک قرب خاص ہے جسے اللہ عز و جل اپنے برگزیدہ بندوں کو محض اپنے فضل و کرم سے عطا فرماتا ہے ، البتہ ! غالبا اعمال صالحہ اس عطیہ الہی کے لیے ذریعہ ہوتے ہیں اور بعضوں کو ابتداء مل جاتی ہے ، اور اس میں مردو عورت کی کوئی تخصیص نہیں بلکہ جس طرح مردوں میں سے اللہ تعالی جسے چاہے ولایت عطا فرماتا ہے ، اسی طرح خواتین میں سے بھی جسے چاہتا ہے ولایت عطا فرماتا ہے جیسا کہ حضرت مریم بنت عمران، اور حضرت آسیہ رضی اللہ تعالی عنہا ہیں ، ان کا ذکر قرآن پاک میں موجود ہے ، اور حضرت رابعہ بصریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا وغیرہ بے شمار صالحات امت کے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.