Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسطوں والے کاروبارکی زکوۃ اداکرنے کاطریقہ
Question
قسطوں والے کاروبار کی زکوۃ ادا کرنے کا طریقہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میں قسطوں پر سامان دیتا ہوں، میں اپنے مال کا کس طرح حساب لگا کر زکوۃ ادا کروں ؟ میری رہنمائی فرما ئیے ۔ جواب
Answer (beginning)
اسلامی تاریخ کے اعتبار سے جس تاریخ میں جس وقت آپ نصاب کی بقدر مال زکوۃ کے مالک بنے اس وقت سے آپ کا زکوۃ کا سال شروع ہو گیا، اب اگلے سال جب وہی اسلامی تاریخ اور وہی وقت دوبارہ آئے گا تو اس وقت میں آپ اپنے پاس موجود مال زکوۃ اور جولوگوں پر ادھار ہے ، اس سب کو جمع کر لیں ، اور موجود مال زکوۃ کی قیمت وہ لگا ئیں جو اس وقت اس کی مارکیٹ ویلیو ہے ، اور پھر آپ پر جولوگوں کا قرض ہے ، اس کو اس جمع شدہ میں سے مائنس کرلیں ، تو جو مال باقی بچے اگر تو وہ اب نصاب سے کم ہے تو زکوۃ لازم نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.