Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Sattaking گیم کھیلنا جائز ہے؟

Question

Sattaking گیم کھیلنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) Sattaking کھیلنا کیسا ہے ؟ اور یہ Satta کیا ہوتا ہے ؟ بہت سارے لوگ اسے کھیلتے ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

Sattaking ایک گیم کا نام ہے ۔ اس گیم کے ذریعے مختلف افراد آن لائن ایپ میں اپنی طرف سے 0 سے لے کر99 تک کا عدد منتخب کرتے ہیں۔ پھر اس پر رقم لگائی جاتی ہے ۔ پھر مخصوص وقت میں اس دن کے رزلٹ کا اعلان کیا جاتا ہے ۔ اگر مطلوبہ نمبر کے مطابق ہو تو پیسے بڑھ جائیں گے ورنہ پیسے ڈوب جائیں گے ، یہ بعینہ جوا ہے ، جو کہ ناجائز و حرام ہے ۔ لہذا Sattaking نامی گیم کھیلنا جائز نہیں ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.