Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

والدین کی قضا نمازوں اور روزوں کی ادائیگی کرنے کا حکم

Question

واللہ ین کی قضا نمازوں اور روزوں کی ادائیگی کرنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا اولا دا پنے والدین کی طرف سے قضا نمازیں پڑھ سکتی ہے یا قضا روزے رکھ سکتی ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

نماز وروزہ عبادت بد نیہ ہے اور عبادت بدنیہ میں نیابت نہیں ہو سکتی ، لہذا اگر میت کے ذمے قضا روزے یا قضا نمازیں ہوں تو اس کی طرف سے کوئی دوسرا شخص اس کی قضا نمازیں اور روزے ادا نہیں کر سکتا اور اگر کوئی ادا کرے تو اس کی وجہ سے میت سے وہ فرض نہیں اترے گا ۔ ہاں ! ان کا فدیہ ادا کیا جا سکتا ہے ۔ ہر نماز اور ہر روزے کا فدیہ ، ایک صدقہ فطر کی مقدار برابر ہے کہ اتنی مقدار کسی فقیر شرعی کومیت کی نماز یا اس کے روزے کی طرف سے دے دی جائے تو اس سے ایک نماز یا ایک روزے کا فدیہ ادا ہو جائے گا، اب جتنے روزوں اور جتنی نمازوں کا فدیہ ادا کرنا چاہتے ہیں ، اتنے صدقہ فطر کی مقدار برابر رقم شرعی فقیر کو ادا کر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.