Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ربیع الاول میں کھانا تقسیم کرتے وقت کیا نیت کریں؟
- Answered by
- مولانا محمد حسان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4167-WAT
- Issued
- 07 ربیع الاول 1447ھ/01 ستمبر 2025ء
Question
ربیع الاول میں کھانا تقسیم کرتے وقت کی نیت دارالافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ق الاول میں جسم کیا پاپا کر تقسیم کرتے ہیں اس میں میں کیا نیت کرنی چاہے ؟ جواب
Answer (beginning)
ربیع الاول شریف میںجو کھانا پکا کر عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے ، وہ کھانا عمومی طور پر حضور سید عالم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و صحبہ وسلم کی ولادت مبارکہ کی خوشی میں بطور ایصال ثواب تقسیم کیا جاتا ہے ، اور ایصال ثواب ایک نیک کام ہے، لہذا دیگر نیک کاموں کی طرح اس میں بھی اللہ پاک کی رضا کے حصول کی نیت ہونی 6 چاہئے یعنی دل میں یہ ارادہ کرے کہ میں یہ سب اللہ پاک کی رضا پانے اور ثواب حاصل کرنے کے لئے کر رہا ہوں، نیز ساتھ میں یہ نیتیں بھی کی جاسکتی ہیں : جیسے نفس و شیطان کی مغلوبیت ، مال کی محبت سے چھٹکارا، حضور سرور کائنات علیہ الصلوۃ والسلام اور مسلمانوں کی محبت…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.