Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر اللہ کے نام کی نذر و نیاز کا حکم
Answer (beginning)
اولیائے کرام کی نذرو نیاز کو حرام قرار دینا شرعا درست نہیں ہے ۔ اور اس پر بتوں والی آیت فٹ کرنا بھی درست نہیں ہے ۔ بخاری شریف میں ہے و كان ابن عمر يراهم شرار خلق الله وقال : إنهم انطلقوا إلى آيات نزلت في الكفار، فجعلوها على المؤمنين" ترجمہ : حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما ان ( یعنی خوارج) کو اللہ تعالیٰ کی بدترین مخلوق سمجھتے تھے ۔ اور فرماتے تھے : یہ ان آیات کو لیتے ہیں جو کفار کے بارے میں نازل ہوئیں، اور ان کو مسلمانوں پر فٹ کرتے ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.