Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سنتیں توڑ دینے سے قضا لازم ہوتی ہے؟
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4154-WAT
- Issued
- 01 ربیع الاول 1447 هـ / 26 اگست 2025. عالم الاحياء الهالات
Question
سنتیں توڑ دینے سے ان کی قضا لازم ہے یا نہیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) نفل نماز شروع کرنے کے بعد توڑ دیں تو دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ کیا سنتوں کا بھی یہی حکم ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جی ہاں ! نوافل کی طرح سنتیں بھی شروع کرنے کے بعد توڑ دیں تو انہیں دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ ردالمحتار میں ہے وشرع فيها ثم قطعها ثم اداها كانت سنة وزادت وصف الوجوب بالقطع " ترجمہ : اگر سنتیں شروع کر کے توڑ دیں پھر ان کو ادا کیا تو وہ سنت ہی ہوئی اور اس میں توڑنے کی وجہ سے واجب ہونے والے وصف کا اضافہ ہو گیا ۔ (رد التمار علی الدر المختار، جلد 2 ، صفحہ 561، مطبوعہ : کوئٹہ) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّم مجیب : مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی فتوی نمبر : 4154-WAT تاریخ اجراء : 01 ربیع الاول 1447 هـ / 26 اگست 2025.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.