Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھایا گیا تھا؟
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4141-WAT
- Issued
- 23 صفر المظفر 1447ء 18 اگست 2025. دار الافتاء اهلسنت
Question
حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھایا گیا تھا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو کس پہاڑی سے اٹھا یا گیا تھا ؟ اس کا نام کیا ہے ؟ اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔ جواب
Answer (beginning)
حضرت عیسی علیہ الصلوۃ والسلام کو طور زیتا سے اٹھایا گیا تھا۔ چنانچہ فضائل بیت المقدس میں ہے " قال أبو هريرة الزيتون طور زيتا. قال قتادة والزيتون جبل عليه بيت المقدس. وقال ابوزرعة السيباني رفع عيسى من طور زيت ترجمہ : حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ زیتون طور زیتا ہے ۔ قتادہ نے کہا زیتون اس پہاڑ کا نام ہے جس پر بیت المقدس ہے ۔ ابوزرعہ سیبانی نے کہا حضرت عیسیٰ علیہ السلام کو طور زیتا سے اٹھایا گیا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.