Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا مرض الموت سے خطائیں معاف ہوتی ہیں؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
4138-WAT
Issued
23 صفر المظفر 1447ء 18 اگست 2025. دار الافتاء اهلسنت

Question

کیا مرض الموت سے خطائیں معاف ہوتی ہیں ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہم نے سنا ہے کہ مرنے سے پہلے جو شخص بیمار رہتا ہے جیسے مرض الموت وغیرہ تو اس کو اجر ملتا ہے اور اس کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں، تو اس کی کیا حقیقت ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! یہ بات حقیقت پر مبنی ہے کہ بیماری، مسلمان کے لیے اللہ تعالی کی رحمت ہے (جبکہ وہ اس پر صبر کرے اور راضی برضائے الہی رہے) کہ اس کی وجہ سے اس کی خطائیں معاف کی جاتی ہیں۔ یونہی مرض الموت ( یعنی وہ مرض جس میں انسان کی موت واقع ہو جائے ، وہ) بھی اللہ پاک کی رحمت ہے کہ اس کی برکت سے اللہ پاک گناہ معاف کرتا ہے ۔ نیز بنده تو بہ وغیرہ کر کے پاک وصاف ہو جاتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.