Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا

Question

کھانا کھاتے وقت جو لقمہ یا نوالہ گر جائے اسے دوبارہ کھانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کھانا کھاتے وقت اگر ہاتھ سے لقمہ چھوٹ کر نیچے گر پڑے ، تو اس کا کیا کیا جائے ؟ اس کے بارے میں رہنمائی فرما دیں۔ جواب

Answer (beginning)

اس حوالے سے اسلامی تعلیمات یہ ہیں کہ جب کھانے کے دوران ہاتھ سے چھوٹ کر کوئی لقمہ وغیرہ دستر خوان پر یا زمین پر گر جائے تو اس کو اٹھا کر اس پر لگی ہوئی مٹی، کنکر یا غبار وغیرہ کو صاف کر لیا جائے پھر اس کو کھا لیا جائے ، اس کو بلا وجہ ایسے ہی نہ چھوڑ دیا جائے ، کیونکہ بلا وجہ اس کو چھوڑ دینے کو حدیث پاک میں شیطان کے لئے چھوڑنا “ قرار دیا گیا ہے ، جس کی وجہ بیان کرتے ہوئے شارحین کرام علیہم الرحمہ نے فرمایا کہ اس طرح بلاوجہ لقمہ کو چھوڑ دینا ، ایک طرح سے نعمت الہی کو ضائع کرنا اور اس کو حقیر سمجھنا اور گرے ہوئے لقمہ کو اٹھانے میں کسر شان سمجھنا ہے جو کہ شیطانی کام یعنی تکبر سے ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.