Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا؟

Question

کیا ہیجڑا جنت میں نہیں جائے گا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہم نے سنا ہے کہ ہیجڑا جنت میں داخل نہیں ہوگا ، کیا یہ درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

ہیجڑے کے جنت میں داخل نہ ہونے سے متعلق حدیث موجود ہے ، لیکن اس میں ہیجڑے سے کونسا ہیجڑا مراد ہے ؟ اس کے لئے ضروری ہے کہ اس کی اقسام کو واضح کیا جائے ۔ در اصل مخنث ( ہیجڑے) دو قسم کے ہوتے ہیں : ایک پیدائشی اور دوسرے محض بناوٹی ۔ پیدائشی ہیجڑے یعنی جن کے اندر پیدائشی طور پر ہی مرد و عورت دونوں کی علامات موجود ہوں ، یا دونوں کی علامات نہ ہوں ، ایسوں کو شرعی اصطلاح میں خنثی کہا جاتا ہے ۔ یہ بھی اللہ عزوجل کی ایک تخلیق ہے ، جس میں بندے کا اپنا کوئی اختیار نہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.