Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچوں کے گرنے والے دانتوں کا حکم
- Answered by
- ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
- Fatwa no.
- 4131-WAT
Question
بچوں کے گرنے والے دانتوں کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بچوں کے جو دانت گرتے ہیں، کیا ہم ان کو سنبھال کے رکھ سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
بچوں کے ان دانتوں کو سنبھال کر رکھنے کے بجائے دفن کر دیا جائے کہ حدیث پاک میں انسانی جسم کی سات چیزوں کو دفن کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور ان میں دانت بھی ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ انسان کا پورا جسم مع اس کے تمام اجزاء کے قابل احترام ہے ، لہذا جس طرح وفات ہونے پر اس کے پورے جسم کو دفن کیا جاتا ہے کہ اسی میں اس کا احترام ہے تو اسی طرح جب اس کا کوئی عضو جدا ہو تو اسے بھی دفن کرنا چاہیے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.