Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب

Question

کھانا کھانے کی سنتیں بیان کر دیں ۔ جواب کھانا کھانے کی سنتیں اور آداب دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

کھانا اللہ پاک کی عظیم نعمت ہے ۔ اگر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت کے مطابق کھانا کھایا جائے ، تو پیٹ بھرنے کے ساتھ ساتھ سنت پر عمل کا ثواب بھی حاصل ہوگا ۔ اس لئے چاہئے کہ سنت کے مطابق کھانا کھانے کی عادت ڈالی جائے ۔ کھانا کھانے کی کچھ سنتیں اور آداب یہ ہیں : (1) ہر کھانے سے پہلے اپنے ہاتھ پہنچوں تک دھولیں ۔ (2) جب بھی کھانا کھائیں توالٹا پاؤں بچھا دیں اور سیدھا پاؤں کھڑا رکھیں ۔ (3) کھانے سے پہلے جوتے اتار لیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.