Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا

Question

شادی کی وجہ سے داڑھی ایک مشت سے چھوٹی کروانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) شادی کروانی ہے تو وہ بول رہے ہیں کہ شادی سے پہلے داڑھی تھوڑا کم کر لیں ، بعد میں پھر رکھ لیجئے گا، کیا ایسا کرنا درست ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

حکم شرعی یہی ہے کہ مرد کے لئے ایک مٹھی داڑھی رکھنا واجب ہے ، شادی خواہ کسی بھی وجہ سے داڑھی ایک مٹھی سے کم کروانا ، ناجائزو گناہ ہے ۔ لہذا ان کے کہنے کی مراد اگر ایک مٹھی سے کم کرانا ہے تو اس کی ہر گز اجازت نہیں ہے ، کہ کسی کی بات مان کر بھی اللہ تعالی کی نافرمانی نہیں کر سکتے۔ پھر شادی جیسے نیک کام کا آغاز ہی گناہ سے کرنے والے شخص کو سوچنا چاہیئے کہ اس گناہ کی نحوست کا شادی اور ازدواجی زندگی پر کیسا برا اثر پڑ سکتا ہے ۔ اس لیے کسی کی بات میں نہ آئیں ، اور پختگی کے ساتھ نبی مکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی اس مبارک سنت پر قائم رہیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.