Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت
Question
روزانہ کنگھی نہ کرنے کے حوالے سے وضاحت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا روزانہ کنگھی نہیں کرنی چاہیئے ؟ سن ابو داؤد کی حدیث پاک کی روشنی میں براہ کرم اس کی وضاحت فرما دیں ۔ جواب روزانه
Answer (beginning)
انہ کنگھی کرنا جائز ہے۔ اور جس حدیث پاک میں یہ مذکور ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے کنگھی کرنے سے منع فرمایا مگر یہ کہ کبھی کبھار کی جائے ۔ " یہاں زیادہ کنگھی کرنے کو ناجائز قرار نہیں دیا گیا بلکہ اس کا ناپسندیدہ ہونا بیان کرنا مقصود ہے ، اور مقصد یہ ہے کہ مرد کو بناؤ سنگھار میں مشغول نہیں رہنا چاہئے ۔ نیز یہ بھی یادر ہے کہ ! یہ حکم مرد کے لیے ہے، عورت کے لیے نہیں۔ نیز یہاں سر کے بالوں میں کثرت سے کنگھی کرنے کو نا پسند فرمایا گیا ہے ، داڑھی کے بالوں میں روزانہ کنگھی کرنا اس سے مستثنی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.