Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
لولاک لما خلقت حدیث قدسی کا حوالہ
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4113-WAT
- Issued
- 16 صفر المظفر 1447 / 11 اگست 2025. دام الافيا اهلسنت
Question
حدیث قدسی کولاک کا حوالہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) یہ جو حدیث قدسی ہے کہ "اے محبوب صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ و صحبہ و سلم ! اگر میں تمہیں نہ بناتا تو اس کا ئنات کو نہ بنا تا آپ یہ حدیث ریفرنس کے ساتھ بھیج سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
یہ حدیث قدسی درج ذیل کتب میں موجود ہے اور ان میں یہ الفاظ ہیں : ” و لولاك ما خلقت الدنيا “ یعنی : اگر آپ نہ ہوتے تو میں دنیا کو پیدا نہ کرتا ۔ (مواہب اللدنية، جلد 1، صفحہ 55، مطبوعہ مصر) (تاریخ دمشق لابن عساکر، جلد 3، صفحہ 518، دار الفکر، بیروت) (موجبات الجنۃ ، باب ان الجنة خلقت لنبينا علیہ الصلوۃ والسلام ، صفحہ 282، عبادالرحمن) (الفردوس بماثور الخطاب، جلد 5، صفحہ 227، حدیث : 8031 ، دار الكتب العلمية، بيروت) مجیب : مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی فتوی نمبر : 4113-WAT وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُؤْلُهِ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَأَلِهِ وَسَلَّم تاریخ اجراء : 16 صفر…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.