Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شاہ زیب نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4111-WAT
- Issued
- 16 صفر المظفر 1447هـ / 11 اگست 2025ء علم الافتاء اهلسنت
Question
بچے کا نام شاہ زیب رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں کہ شاہ زیب کا معنی کیا ہے اور کسی بچے کا یہ نام رکھنا کیسا ؟ جواب
Answer (beginning)
"شاہ " کا معنی ہے : " بادشاہ " اور " زیب " کا معنی ہے : "زمینت و خوبصورتی " ۔ تو یوں شاہ زیب کا معنی ہوا : از بینت و خوبصورتی کا بادشاہ ۔ لہذا معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ ! بہتر یہ ہے کہ بچوں کا نام ، انبیائے کرام علیہم الصلوة والسلام، صحا بہ کرام علیہم الرضوان اور نیک لوگوں کے نام پر رکھا جائے کہ حدیث مبارکہ میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ اور امید ہے کہ اس سے ان نیک لوگوں کی برکت بھی بچے کو حاصل ہوگی ۔ فیروز اللغات میں ہے "شاہ : بادشاہ ۔ " (فیروز اللغات ، صفحہ 882، مطبوعہ کراچی) اسی میں ہے "زیب : زینت ۔ خوبصورتی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.