Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عورت کا میکے سے چاقو، قینچی اور سوئی وغیرہ لانا

Question

عورت کا سیکسے سے چاقو، قیچی اور سوئی وغیرہ لانا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا بیٹی میکے سے چاقو، قینچی، سالا، سوئی وغیرہ لے جا سکتی ہے ؟ ان سب چیزوں کے لے جانے سے مسکیے اور سرال میں کوئی مسئلہ تو نہیں آتا ؟ رہنمائی فرمائیے۔ جواب

Answer (beginning)

جی ہاں ! بیٹی اپنے میکے سے چاقو، قینچی ، سالا، سوئی وغیرہ جیسی روزمرہ استعمال کی چیز میں لے جاسکتی ہے ۔ اسلام میں ان اشیا کے لے جانے پر کوئی ممانعت نہیں ہے۔ یہ صرف عام گھریلو استعمال کی چیز میں ہیں ، جنہیں اپنی ضرورت کے لیے ساتھ لے جانا بالکل جائز ہے۔ بعض لوگ ان چیزوں کے بارے میں یہ سمجھتے ہیں کہ چاقو یا قیچی ساتھ لے جانے سے رشتہ میں کاٹ یا جدائی آتی ہے ، سالا لے جانا بندش یا رکاوٹ کا سبب بنتا ہے ، سوئی کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ جھگڑے یا الجھنیں پیدا ہوتی ہیں، یہ سب تو ہمات ہیں، ان سے بدشگونی لینا اور انہیں کسی تکلیف و مصیبت کی علامت سمجھنا بالکل غلط ہے ، جن کا اسلامی تعلیمات سے کوئی…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.