Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پراحرام باندھنا
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4091-WAT
Question
عمرہ کرنے والے کا عرفات سے واپسی پر احرام باندھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) عمرہ کر کے میدان عرفات کی زیارت کے لیے جا رہے ہیں ، تو کیا وہاں سے واپسی پر احرام باندھنا ہوگا ؟ جواب
Answer (beginning)
عمرہ کر کے زیارت کے لیے میدان عرفات میں چلے گئے ، لیکن میقات سے باہر نہ گئے ، تو واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں، بغیر احرام باندھے بھی واپس آنا ، جائز ہے ، جبکہ واپسی پر عمرہ کرنے کا کوئی ارادہ نہ ہو ۔ ہاں ! اگر واپسی پر عمرہ کی نیت ہو، تو اب حدود حرم سے باہر کسی مقام سے احرام باندھ کر آنا ضروری ہوگا۔ حرم سے باہر حل میں کسی مقام پر گیا ، تو واپسی پر احرام باندھنا ضروری نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.