Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ
Question
جنت اور اس کی نعمتوں کے متعلق عقیدہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) جنت اور اس کی نعمتوں کے بارے میں اہل سنت و جماعت کے کیا عقائد ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
اہل سنت کا عقیدہ یہ ہے کہ جنت برحق ہے اور اس کا منکر کا فر ہے ، یوں ہی جو شخص جنت کو تو مانے مگر اس کا معنی اپنی طرف سے بیان کرے کہ جنت و ثواب کا معنی اپنی حسنات کو دیکھ کر خوش ہونا ہے یا ان کی حقیقت ظاہری نہیں بلکہ باطنی ہے ، ایسا شخص بھی حقیقۂ جنت کا منکر ہے اور یہ بھی کافر ہے۔ نیز جنت اب بھی موجود ہے ، اسے بنے ہوئے ہزار ہا سال ہو چکے ، ایسا نہیں کہ قیامت کے دن بنائی جائے گی ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.