Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات

Question

دنیا کا وقت رکنے کے متعلق واقعات دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) دنیا میں وقت کتنی دفعہ رکا ہے ؟ حوالے کے ساتھ ارشاد فرمادیں۔ جواب

Answer (beginning)

حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم اور دیگر انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے لیے وقت رکنے اور یونہی مولائے کائنات حضرت علی المرتضی شیر خدا کرم اللہ تعالی وجہ الکریم کے لیے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی دعا کے سبب سورج واپس پلٹنے کے متعلق روایات موجود ہیں۔ البتہ ! عوام میں کچھ واقعات ایسے بھی مشہور ہیں جن کی کوئی اصل نہیں بلکہ بالکل من گھڑت ہیں ، مثلا حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ کے اذان فجر نہ دینے پر سورج طلوع نہ ہونے والا واقعہ ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.