Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سود کی تعریف و وضاحت

Fatwa no.
4081-WAT
Issued
104 صفر المظفر 1447ء 30 جولائی 2025. علم الافتاء اهلسنت

Question

سود کی تعریف و وضاحت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ سود کیا ہے ، اس کی کیا تعریف ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوداس اضافے کو کہتے ہیں جو عقد معاوضہ میں عوض سے خالی ہوتا ہے اور معاہدہ میں اس کا استحقاق ( مستحق ہونا ) قرار پایا ہو، یعنی عقد معاوضہ میں عقد کرتے وقت ہی اگر مشروط یا معروف نفع مقرر ہو، جو عوض سے خالی ہو ، تو ایسا نفع سود ہوتا ہے ، مثلاًاگر قرض دے کر اس پر نفع کی شرط کی جائے تو وہاں نفع سود ہوگا کیونکہ قرض جتنا دیا تھا ، اتنی رقم واپس لینا اصل عقد تھا لیکن مشروط کر دیا گیا کہ نفع بھی لیا جائے گا تو وہ سود کی شکل اختیار کر گیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.