Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسلمان ہونے کے لئے ضروری امور
- Fatwa no.
- 4080-WAT
Question
مسلمان ہونے کے لئے ضروری امور دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کسی فرد کے مسلمان ہونے کے لئے کن باتوں کا ہونا لازم ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
کسی بھی فرد کے مسلمان ہونے کے لیے اس کا صاحب ایمان ہونا ضروری ہے اور ایمان اسے کہتے ہیں کہ سچے دل سے اُن سب باتوں کی تصدیق کرے جو ضروریات دین ہیں اور کسی ایک ضرورت دینی کے انکار کو کفر کہتے ہیں ، اگر چہ باقی تمام ضروریات دین کی تصدیق کرتا ہو۔ ضروریات دین سے مراد وہ مسائل دین ہیں جن کو ہر خاص و عام جانتے ہوں ، جیسے اللہ عزوجل کی وحدانیت ، انبیا کی نبوت، جنت و نار، حشر و نشر و غیره ، مثلا یہ اعتقاد کہ حضور اقدس صلی اللہ تعالی علیہ وسلم خاتم النبیین ہیں ، حضور (صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم) کے بعد کوئی نیا نبی نہیں ہو سکتا ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.