Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
وہاب علی نام رکھنا کیسا؟
- Answered by
- مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4075-WAT
- Issued
- 29 ذوالحجۃ الحرام 1446 هـ / 26 جون 2025ء
Question
بچے کا نام "وہاب علی " رکھنا کیسا ہے ؟ جواب وہاب علی نام رکھنا کیسا ؟ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)
Answer (beginning)
" وہاب علی " نام رکھ سکتے ہیں ۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ : وہاب کا معنی ہے : " بہت ہبہ (گفٹ) کرنے والا " جبکہ علی مشہور صحابی رسول (صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ورضی اللہ تعالی عنہ) کا نام ہے ۔ اردو میں وہاب علی کا معنی موصوف صفت کے اعتبار سے ہو گا یعنی ایسا علی جو بہت ہبہ کرنے والا ہو، جیسا کہ اردو میں امیر حمزہ کا معنی یہ ہوتا ہے کہ ایسا حمزہ جو سر دار و حاکم ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.