Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4067-WAT عالم الافيا اهلسنت
Issued
03 صفر المظفر 1447 / 29 جولائی 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Question

دادا کے چچا کے پوتے سے نکاح کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا میرے ابو کے چھوٹے دادا ( یعنی میرے دادا کے چچا) کے پوتے سے میر انکاح ہو سکتا ہے ؟ اور کیا اس میں کوئی نسب کا مسئلہ ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

اگر کوئی اور ممانعت کی وجہ نہ ہو تو آپ کا آپ کے دادا کے چاکے پوتے سے نکاح ہو سکتا ہے کہ یہاں نسب کی وجہ سے حرمت نہیں ہے ۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ : اپنے دادا کے چا کا پوتا ، اپنے والد کے دادا کا پڑپوتا بنتا ہے اور والد کا دادا اصل بعید ہے اور اس کا پڑپوتا ، فرع بعید ہے ، اور اصل بعید کی فرع بعید، جبکہ وہ اپنی اصل قریب کی نوع نہ ہو تو اس کے ساتھ نکاح حلال ہوتا ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.