Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

قبرستان میں سلام کے الفاظ

Answered by
مولانا محمد نور المصطفیٰ عطاری مدنی
Fatwa no.
4048-WAT
Issued
26 محرم الحرام 1447ء 22 جولائی 2025. دار الافتاء اهلسنت

Question

قبرستان میں سلام کے الفاظ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) قبرستان میں داخل ہو کر کن الفاظ کے ساتھ سلام کریں ؟ جواب

Answer (beginning)

قبرستان میں مردوں کو ان الفاظ کے ساتھ سلام کرنا چاہیے : " السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ أَنْتُمْ سَلَفْنَا وَ نَحْنُ بِالْآثَر. "ترجمہ : اے قبر والو! تم پر سلام ہو اللہ (عزوجل) تمہاری اور ہماری مغفرت فرمائے ، تم ہم سے پہلے آگئے اور ہم تمہارے بعد آنے والے ہیں ۔ حضرت عبد اللہ بن عباس سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں قبروں کے پاس سے گزرے تو ان کی طرف منہ کر کے فرمایا : " السَّلَامُ عَلَيْكُمْ يَا أَهْلَ الْقُبُورِ يَغْفِرُ اللَّهُ لَنَا وَلَكُمْ انْتُمْ سَلَفْنَا وَنَحْنُ بِالْآثَرَ “ ترجمہ : اے قبر والو! تم پر سلام ہو اللہ (عز…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.