Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حضرت جبرائیل علیہ السلام کے کتنے پَر ہیں اور آپ ہر نبی کی بارگاہ میں کتنی مرتبہ حاضر ہوئے؟
- Answered by
- مولانا محمد انس رضا عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4044-WAT
- Issued
- 27 محرم الحرام 1447ء 23 جولائی 2025. دام الافيا الملتت
Question
دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) حضرت جبرائیل علیہ السلام کے 600 پر ہیں یا 8 ؟ اور کیا ان کا ایک پر اتنا ہے کہ ساری زمین اس میں سما جائے ؟ اور وہ کسی نبی کے پاس کتنی بار تشریف لائے ؟ یہ بھی رہنمائی فرما دیں۔ جواب
Answer (beginning)
روایات میں آیا ہے کہ حضرت جبرائیل علیہ السلام کے چھے سو (600) پر ہیں اور ان میں سے ہر ایک اتنا بڑا ہے کہ اس سے افق بھر جائے ۔ حضرت جبرائیل علیہ السلام ، حضرت آدم علیہ السلام کے پاس 12 بار ، حضرت ادریس علیہ السلام کے پاس 4 بار، حضرت نوح علیہ السلام کے پاس 50 بار، حضرت ابراہیم علیہ السلام کے پاس 42 بار ، حضرت موسی علیہ السلام کے پاس 400 بار، حضرت عیسی علیہ السلام کے پاس 10 بار اور حضور علیہ الصلوۃ والسلام کے پاس 14 ہزار بار حاضر ہوئے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.