Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بچے کا نام عُکاشہ رکھنا

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
4043-WAT
Issued
27 محرم الحرام 1447ھ / 23 جولائی 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Question

بچے کا عکاشہ نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بچے کا نام عُکاشہ رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

عُکاشہ (Ukasha) ایک جلیل القدر صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام ہے ، جو کہ غزوہ بدر میں شرکت کرنے والے صحابہ رضی اللہ تعالی عنہم میں سے ہیں اور ان کے علاوہ بھی بعض صحابہ کرام علیہم الرضوان کا نام عکاشہ تھا۔ لہذا عکاشہ اچھا اور برکت والا نام ہے اور صحابی رضی اللہ عنہ کی نسبت سے یہ نام رکھنا درست ہے ۔ الاصابۃ فی تمییز الصحابہ میں ہے " عکاشه بضم أوله وتشديد الكاف وتخفيفها أيضا، ابن محصن ۔۔۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.