Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیرہ کاٹ جائے تو روزے کا حکم

Fatwa no.
4038-WAT
Issued
23 محرم الحرام 1447ء 19 جولائی 2025ء علم الافتاء اهلسنت

Question

روزے کی حالت میں سانپ بچھو وغیر وکاٹ جائے تو روزے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) میرا سوال یہ ہے کہ کیا بچھو کے کاٹنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سانپ ، بچھو یا کسی اور موذی جانور کے کاٹنے سے روزہ نہیں ٹوٹنا ۔ جدالممتار میں ہے " من سبيحات الإفطار: (خوف هلاك أو نقصان عقل ولو بعطش أو جوع شديد ولسعة حية)" ترجمہ : روزہ افطار کرنے کے اسباب میں سے ہے : ہلاک ہونے یا عقل چلے جانے کا خوف اگر چه سخت پیاس یا سخت بھوک کی وجہ سے ہو اور سانپ کے کاٹنے کی وجہ سے ہو ۔ (بدالمتار، ج 04، ص 262، 63، مکتبة الدين) بہار شریعت میں ہے "سانپ نے کاٹا اور جان کا اندیشہ ہو تو اس صورت میں روزہ توڑ دیں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.