Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
شوہرکی شرمگاہ چھونے سے شوہرکے وضو کا حکم
- Answered by
- ابو شخص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4033-WAT
- Issued
- 22 محرم الحرام 1447 هـ / 18 جولائی 2025 ء
Question
شوہر کی شرمگاہ چھونے سے شوہر کے وضو کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) کیا شوہر کے با وضو ہونے کی حالت میں اگر بیوی شوہر کی شرمگاہ کو چھوئے ، تو شوہر کا وضو ٹوٹ جائے گا یا باقی رہے گا ؟ جواب
Answer (beginning)
احناف کے نزدیک اپنی یا دوسرے کی شرمگاہ کو چھونے سے ، اگر کسی سے کوئی ناپاک چیز نہ نکلے تو محض چھونے سے دونوں میں سے کسی کا وضو نہیں ٹوٹتا، لہذا اس کے مطابق شوہر کی شرمگاہ کو محض چھونے سے شوہر کا وضو نہیں ٹوٹے گا، البتہ ! اگر بیوی کے شوہر کی شرمگاہ کو چھونے سے شوہر کی منی نکل جائے ، تو مذی نکلنے کے سبب شوہر کا وضو ٹوٹ جائے گا۔ اپنی یا دوسرے کی شرمگاہ کو چھونے سے وضو نہیں ٹوٹتا، چنانچہ مسند احمد میں حدیث پاک ہے " عن قیس بن طلق، عن أبيه قال: سأل رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم أيتوضأ أحدنا إذا مس ذكره؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.