Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا
- Answered by
- مولانا اعظم عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4026-WAT
- Issued
- 20 محرم الحرام 1447 ھ / 16 جولائی 2025. DaruliftaAhlesunnat
Question
غیر محرم مردوں و عورتوں کا مخلوط انداز میں دینی محفل میں شرکت کرنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) غیر محرم مردوں اور عورتوں کا بغیر پردے کے دینی محفل میں ایک ساتھ بیٹھ کر شرکت کرنا کیسا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
دینی محافل کا انعقاد باعث برکت ہے اس کا التزام ہونا چاہیے لیکن اس انعقاد کے لئے بھی ضروری ہے شریعت کے احکامات کو پیش نظر رکھا جائے اور ایسا کوئی کام نہ کیا جائے جس میں شریعت کے کسی حکم کی خلاف ورزی پائی جاتی ہو اور ایسی محفل میں شریک ہونا ، جس میں غیر محرم مرد و عورت ایک ساتھ بیٹھ کر شرکت کریں جائز نہیں ہے جبکہ درمیان میں کوئی پردہ و آڑو غیرہ نہ ہو کیونکہ شرعی طور پر مردو عورت کا اختلاط اور بے پردگی سخت ناجائز وگناہ ہے ۔ نیک عمل بھی وہی مقبول ہے جو اللہ تعالی اور اس کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے احکام کے مطابق ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.