Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نماز جنازہ کی نیت اور دعائیں
- Fatwa no.
- 4024-WAT
- Issued
- 20 محرم الحرام 1447ھ / 16 جولائی 2025ء
Question
نماز جنازہ کی نیت اور دعائیں دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) نماز جنازہ کی نیت کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ اور نیت کیسے کرتے ہیں؟ اور نماز جنازہ کی دعا کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
نماز جنازہ کے لیے بس دل میں یہ نیت ہونا کافی ہے کہ اس امام کے پیچھے ، اس میت کی نماز جنازہ پڑھ رہا ہوں ۔ "زبان سے یہ الفاظ کہنا ضروری نہیں، البتہ ! اگر زبان سے بھی ادا کر لیے جائیں تو حرج نہیں ۔ نماز جنازہ کی دعائیں : نماز جنازہ میں بالغ و نابالغ کی دعائیں مختلف ہیں جو کہ درج ذیل ہیں : بالغ مرد و عورت کے جنازہ کی کئی دعائیں احادیث میں بیان ہوئی ہیں ، ان میں سے ایک مشہور دعا یہ ہے : اللَّهُمَّ اغْفِرْلِحَتِنَاوَمَيِّتِنَاوَشَاهِدِنَاوَغَائِبِنَا وَصَغِيرِنَاوَ كَبِيرِنَاوَذَكَرِنَا وَأُنْثَانَا اللَّهُمَّ مَنْ أَحْيَيْتَهُ مِنَّا فَأَحْيِهِ عَلَى الْإِسْلَامِ وَمَنْ تَوَفَّيْتَهُ مِنَّا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.