Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سنت صحابہ کہنے کا حکم

Fatwa no.
4017-WAT عالم الافيا اهلسنت
Issued
18 محرم الحرام 1447ء 14 جولائی 2025. Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami)

Question

سنت صحا بہ کہنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) بکر نے کہا : "فلاں طریقہ فلاں صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کی سنت ہے ۔ "کیا ایسا کہنا درست ہے ؟ یعنی لفظ "سنت کو صحابہ کرام علیہم الرضوان کی طرف نسبت دینا کیسا؟ رہنمائی فرما دیں ۔ جواب

Answer (beginning)

سنت کے لغوی معنی " طریقہ خاص اور ضابطہ " کے ہیں ، اور لفظ سنت نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلم کے طریقہ مبارکہ کے ساتھ خاص نہیں ہے بلکہ صحابہ کرام رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے طریقے کے لیے بھی استعمال ہوتا ہے ، اور لفظ سنت کی نسبت صحابہ کرام علیہم الرضوان کی جانب کرنا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت بھی ہے ، اسی طرح تا بعین و علمائے دین کے طریقے کے لیے بھی سنت کا لفظ استعمال ہوتا ہے ۔ القاموس الوحید میں ہے السنہ : طریقہ خاص ، ضابطہ ، سیرت، فطرت ، عادت و مزاج ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.