Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام

Question

کیا اہل بیت سے بغض رکھنا حرام ہے ؟ جواب اہل بیت سے بغض رکھنے کا انجام دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

اہل بیت کی محبت کے متعلق متواتر حدیثیں بلکہ قرآن پاک کی آیت مبارکہ موجود ہے ، اہل بیت سے محبت مسلمان کا دین ہے ، جو اس سے محروم ہے وہ مر دو دو ملعون ، ناصبی خارجی جہنمی ہے ، والعیاذ باللہ تعالی ، جب ایک عام مسلمان سے بلا وجہ شرعی بغض رکھنا حرام ہے تو اہل بیت اطہار سے بغض رکھنا کس قدر شدید حرام ہوگا ، اور ایسا شخص اگر تو بہ کیے بغیر ، اسی حالت میں مرجائے تو جہنم میں جائے گا۔ الله عزوجل ارشاد فرماتا ہے : ﴿ قُلْ لا أَسْلُكُمْ عَلَيْهِ أَجْرًا إِلَّا الْمَوَدَّةَ فِي الْقُرْبي، ترجمہ کنز العرفان : تم فرماؤ : میں اس پر تم سے کوئی معاوضہ طلب نہیں کرتا مگر قرابت کی محبت ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.