Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
صبح، شام، دن اور رات کے اذکار کے اوقات
- Answered by
- مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 4009-WAT
- Issued
- 14 محرم الحرام 1447ء / 10 جولائی 2025ء
Question
صبح ، شام ، دن اور رات کے اذکار کے اوقات دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) شریعت میں صبح ، شام ، دن اور رات کے اذکار کا وقت کب سے کب تک ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
جب اذکار کو "صبح " اور "شام " کے الفاظ سے تعبیر کیا جائے تو ان میں "صبح" سے مراد آدھی رات ڈھلے سے سورج کی پہلی کرن چمکنے تک کا وقت مراد ہوتا ہے ، اس سارے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اُسے صبح میں پڑھنا کہیں گے ۔ اور شام سے مراد دو پہر ڈھلے یعنی ظہر کی نماز کا وقت شروع ہونے سے لے کر غروب آفتاب تک کا وقت ہے ، اس پورے وقفے میں جو کچھ پڑھا جائے اسے شام میں پڑھنا کہیں گے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.