Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرد کے لئے پیٹ و پیٹھ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 3995-WAT
- Issued
- 12 محرم الحرام 1447ھ / 08 جولائی 2025. DaruliftaAhlesunnat
Question
مرد کے لئے پیٹ و چیٹہ کھول کر نماز پڑھنے کا حکم دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) مرد کے لئے ناف سے لے کر گھٹنے سمیت ستر عورت ہے ، تو کیا پیٹ اور پیٹھ کھول کر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب
Answer (beginning)
صرف ناف سے گھٹنے سمیت ستر عورت کر کے اور اس سے او پر بدن کا حصہ کھلا رکھ کر نماز پڑھنے سے نماز کا فرض تو ادا ہو جائے گا لیکن بلاضرورت ایسا کرنا مکروہ تحریمی ، ناجائز و گناہ ہے اور ایسی حالت میں پڑھی ہوئی نماز کا اعادہ کرنا ( یعنی اسے دہرانا ) واجب ہے ۔ ہاں ! اگر دوسرا کوئی کپڑا موجود نہیں ، صرف اتنے ہی پر قدرت ہے ، اس مجبوری میں صرف ناف سے گھٹنے سمیت ستر عورت کر کے اور بدن کا اوپر والا حصہ کھلا رکھ کر نماز پڑھی تو اس صورت میں معافی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.