Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ناپاک تیل کو پاک کرنے کا طریقہ
Question
نا پاک تیل کو پاک کرنے کا طریقہ دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) فرائی پین میں اگر تیل ناپاک ہو جائے، تو اسے کس طرح پاک کیا جائے ؟ جواب
Answer (beginning)
بہار شریعت میں ناپاک تیل کو پاک کرنے کے متعلق درج ذیل تفصیل مذکور ہے : ناپاک تیل کے پاک کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ (1) اتنا ہی پانی اس میں ڈال کر خوب ہلائیں ، پھر اوپر سے تیل نکال لیں اور پانی پھینک دیں ، یو میں تین بار کریں یا (2) اس برتن میں نیچے سوراخ کر دیں کہ پانی بہ جائے اور تیل رہ جائے ، یوں بھی تین مرتبہ میں پاک ہو جائے گا یا (3) یوں کریں کہ اتنا ہی پانی ڈال کر اس تیل کو پکا ئیں یہاں تک کہ پانی جل جائے اور تیل رہ جائے ایسا ہی تین دفعہ میں پاک ہو جائے گا اور (4) یوں بھی کہ پاک تیل یا پانی دوسرے برتن میں رکھ کر اس ناپاک اور اس پاک دونوں کی دھار ملا کر اوپر سے گرائیں مگر اس میں یہ ضرور خیال…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.