Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عبد المبین نام رکھنا

Fatwa no.
3982-WAT
Issued
06 محرم الحرام 1447 هـ / 02 جولائی 2025. DaruliftaAhlesunnat

Question

عبدالمبین نام رکھنا کیسا ہے ؟ جواب عبدالمبین نام رکھنا دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

" عبدالمبین " نام رکھنا جائز ہے کہ اس کا معنی بنے گا " نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا غلام " اور عبد کی نسبت بندوں کی طرف کرنے کا ثبوت قرآن پاک میں موجود ہے ، چنانچہ ارشاد باری تعالی ہے : (وَانْكِحُوا الْأَيَامى مِنْكُمْ وَ الصُّلِحِيْنَ مِنْ عِبَادِكُمْ وَاهَا بِكُمْ) ترجمہ کنز الایمان : اور نکاح کر دو ا پنوں میں اُن کا جو بے نکاح ہوں اور اپنے لائق بندوں اور کنیزوں کا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.