Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت

Question

کوے اور چوہے کے فاسق ہونے کی وضاحت دار الافتاء اهلسنت (دعوت اسلامی) ہم نے سنا ہے کہ " کوا اور چوہا فاسق جانور ہیں " تو اس کی وضاحت فرما دیں کہ اس سے کیا مراد ہے ؟ ان کے فاسق ہونے کا کیا مطلب ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

حدیث پاک میں فرمایا گیا ہے کہ : " پانچ جانور، کوا، چیل، کاٹنے والا کتا، بچھو، چوہیا ، فاسق ہیں، انہیں جن اور حرم میں مار ڈالا جائے گا ۔ " اور فسق کا مطلب ہوتا ہے : اللہ کی اطاعت سے نکل جانا، اور اللہ کی اطاعت سے نکلنے کی ایک صورت مسلمانوں کو تکلیف واذیت پہنچانا بھی ہے ، چوں کہ لوگوں کو تکلیف و اذیت پہچانا ان کی فطرت میں شامل ہے ، اور یہ لوگوں کے جان و مال میں نقصان اور اذیت کا باعث بنتے ہیں لہذا اس وجہ سے انہیں حدیث پاک میں فاسق قرار دیا گیا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.